: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔14اکتوبر (اعتماد نیوز)ساؤتھ سنٹرل ریلوے عہدیداروں نے آج سے
وشاکھا پٹنم میں ریلوے خدمات کو بحال کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ
وشاکھا ایکس پریس اور غریب ردھ ریلوے کے علاوہ تمام ٹرنوں کو وشاکھا پٹنم
سے دوڑایا جائیگا۔ چنانچہ آج رات سے وشاکھا پٹنم ریلوے اسٹیشن سے ٹرنیں
روانہ ہونگی۔